یہ ٹیلی ویژن کا مستقبل ہے۔

سینکڑوں چینلز

سینکڑوں ٹی وی چینلز سب ہی کے لیے

انٹرنیٹ ٹی وی چینلز

ہزاروں ٹی وی چینلز تک آن لائن رسائی کریں۔

ابتدا پر جائیں اور پھر سے چلائیں

ہمارے کیچ-اپ فیچر کے ساتھ کچھ کھونے نہ پائے!

M3U8 فہرستیں

ہمارے پلیئر میں ایم 3 یو 8 کی فہرستیں براہ راست درآمد کریں۔

مارکیٹ میں سستی ترین رکنیت کے ساتھ خصوصی ٹی وی چینلز۔

چودہ دن کے لیے ہماری خدمات بلا معاوضہ آزمائیں۔

انٹرنیٹ ٹی وی چینل براؤزر، دنیا بھر کے تیس ہزار ٹی وی چینلز کے ساتھ۔

صوتی ہدایات کی حامل بہترین الٹرا ایچ-ڈی ایس-ٹی-بی ڈیوائس۔

اور بہت، بہت کچھ اور بھی۔۔۔۔
ٹیلی ویژن کا لطف اٹھائیں۔

انٹرنیٹ ٹی وی کیا ہے؟

مختلف معیارات کے تحت انٹرنیٹ پر ٹی وی چینلز کو براؤز کرنا ہماری مرکزی خصوصیات میں سے ایک ہے اور یہ ہماری علامت ہے۔ یہ خصوصیت کسی اور او-ٹی-ٹی/ آئی-پی-ٹی-وی پلیٹ فارم میں نہیں پائی جاتی۔

چینل کے نام، صنف یا اُس کے اصلی ملک کے ذریعے تیس ہزار سے زائد ٹی وی چینلز براؤز کریں۔

اہم نوٹس: امپورٹڈ مواد کی پوری ذمہ داری صارف پر ہے۔ ہماری ایپلیکیشن انٹرنیٹ پر پائے جانے والے کسی بھی چینل کی میزبانی نہیں کرتی اور اِس لیے کسی کاپی رائٹڈ مواد کی خلاف ورزی نہیں کرتی ہے۔ اِس سے متعلق مزید پڑھیے ہماری رازداری کی پالیسی میں۔

پہلے سے موجود ایم-تھری-یُو-ایٹ فہرستیں براہ راست ہماری ایپلیکیشن میں امپورٹ کریں۔

بہت سے صارفین جو کہ اپنے وطن سے باہر رہ رہے ہیں ٹی وی چنیلز کا ہر ممکنہ ذریعہ استعمال کرتے ہیں تا کہ وہ اپنا آبائی ٹیلی ویژن دیکھ سکیں۔ ایم-تھری-یُو-ایٹ فہرستوں کا مقبول ہونا اور ہمارا اپنے صارفین کو امپورٹ کرنے کے قابل کرنا اِسی بنا پر ہے۔

ہمارے بہت سے صارفین ٹی وی چینلز کو اِس طرح دیکھنے کے عادی ہو چکے ہیں لیکن جب آپ اپنے پسندیدہ چینل کو دیکھنے کے لیے انٹرنیٹ کو براؤز کر سکتے ہیں تو وہاں کیوں رُکیں؟

ٹیلی ویژن کا لطف اٹھائیں!

اپنے نگرانی کرنے والے سی سی ٹی وی کیمروں سے امپورٹ کریں

اپنی ویڈیو سرویلنس انسٹال کریں اور ہماری ایپ سے اُس کی اسٹریم دیکھیں۔ اپنے پسندیدہ ٹی وی چینلز ملاحظہ کریں اور کسی بھی وقت اپنی ویڈیو سرویلنس فیڈ تک رسائی کریں۔

اُن تمام الجھا دینے والی سی سی ٹی وی ایپس کو بھول جائیں اور ہمارا سی سی ٹی وی فیچر آزمائیں جہاں آپ اپنی ویڈیو سرویلنس اور ٹی وی چینلز کو لنک کر سکتے ہیں تا کہ آسانی سے کسی بھی وقت ان دونوں تک رسائی کر سکیں۔ ابتدا پر جائیں، دوبارہ چلائیں، آگے پہنچیں یا پھر سب کچھ براہ راست ملاحظہ کریں، ابھی بلامعاوضہ آزمائیں!

اپنے سی سی ٹی وی کو چینلز کی فہرست میں محفوظ طور پر امپورٹ کرنے کی ہدایات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

ہم بھرتی کر رہے ہیں!

ہمیں پُرعزم اور پُرجوش لوگ چاہئیں جو ہمارے ساتھ کام کرنے پر آمادہ ہوں اور ہمارے مقصد میں شریک ہوں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ میں یہ خصوصیات موجود ہیں جو ہم سے رابطہ کریں اور اپنی معلومات فراہم کریں، یہ فیصلہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے! کوئی تجربہ لازمی نہیں۔

اگر آپ کسی آئی پی ٹی وی/ او ٹی ٹی پلیٹ فارم کی مالک ہیں اور اپنے پلیٹ فارم کو قانونی بنانے پر آمادہ ہیں تو ہم سے رابطہ کریں اور ہمارے ساتھی بن جائیں۔