انٹرنیٹ ٹی وی کیا ہے؟

ٹی وی چینلز کیلیے انٹرنیٹ براؤز کرنا ہمارا کاپی رائٹڈ ٹریڈ مارک ہے اور ہمارے جدید پلیٹ فارم کی اہم ترین خصوصیات میں سے ایک ہے۔

سب کچھ ملاحظہ کیجیے۔

نام

چینل کے نام سے براؤز کریں

صنف

چینل کی صنف سے براؤز کریں

ملک

اصلی ملک سے براؤز کریں

اپنی ایم-تھری-یُو-ایٹ فہرستیں امپورٹ اور منظم کیجیے۔

ایم-تھری-یُو-ایٹ فہرستوں کو شامل کرنا اور منظم کرنا ہماری ایپلیکیشن کے اہم ترین فوائد میں سے ایک ہے، خاص طور پر اُن صارفین کے لے جو اِن فہرستوں کے ذریعے ٹیلی ویژن دیکھنے کی عادی ہیں۔

ایم-تھری-یُو-ایٹ فہرستوں کو بہت آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے اور غالباَ اسی لیے یہ مرکزی ذریعہ ہے اُن لوگوں کے لیے جو اپنے آبائی ملکوں سے باہر رہ رہے ہیں۔ اِس لیے ہم نے ایم-تھری-یُو-ایٹ فیچر فعال کیا ہے تا کہ آپ اپنے اُن تمام ٹی وی چینلز کو امپورٹ کر سکیں جن کے آپ عادی ہیں۔

کسی بھی ڈیوائس پر ہماری ایپلیکیشن کو استعمال کرتے ہوئے اپنی ایم-تھری-یُو-ایٹ فہرستیں امپورٹ اور منظم کیجیے۔

انٹرنیٹ ٹی وی چینل براؤزر صرف ایک آلہ ہے جو صارفین ٹی وی چینلز ڈھونڈنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
ہمارا پلیٹ فارم کسی بھی پائے جانے والے یا امپورٹ کیے جانے والے مواد کی ذمہ داری نہیں لیتا۔

اِس فیچر کے ساتھ امپورٹ کیے گئے چینلز کے نہ ہی ہم میزبان ہیں اور نہ ہی یہ ہم نے اِن-کوڈ کیے ہیں اِس لیے ہم اِن کی ضمانت نہیں دے سکتے

اگر آپ خصوصی ٹی وی چینلز جیسے ایچ-بی-او، اسکائی، سینیمیکس وغیرہ امپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی ہماری ٹیم سے رابطہ کیجیے اور وہ آپ کو درج بالا اداروں کی آفیشل پرائسز اور ہدایات دیں گے۔

لامحدود مواقع۔۔۔