ہم کون ہیں؟

ہم پروگرامرز اور خاص لوگوں پر مشتمل ایک ٹیم ہیں جس نے مکمل ترین اور صنعتی طور پر اعلیٰ درجے کا آئی پی ٹی وی/ او ٹی ٹی پلیٹ فارم بنانے کا تہیہ کیا۔

لامحدود مواقع۔

تجربہ

ہماری ٹیم کی افراد، ڈویلپرز ہوں یا منتظمین دونوں آئی پی ٹی وی/ او ٹی ٹی کی صنعتوں میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

مواقع

لامحدود مواقع آپ کی پہنچ میں ہیں۔

معیار

صنعتی لحاظ سے، بے شمار خصوصیات کی حامل ایک حیرت انگیز پروڈکٹ کی شکل میں یہ جدید ترین پلیٹ فارم ہے۔

 

TV Pakistan Live

ہمارا مقصد دنیا بھر میں موجود ہمارے صارفین کو اِس قابل بنانا تھا کہ وہ جہاں کہیں بھی ہوں اپنا آبائی ٹی وی دیکھ سکیں۔ یہ سروس ہے آسان ترین اور اِس کا تجربہ ہے بہت حیرت انگیز!

ہمارے آئی پی ٹی وی پلیٹ فارم کو بلا معاوضہ آزمائیں اور اپنی آراء سے ٹیلی مواصلات کی دنیا میں جدت لانے میں ہماری مدد کریں۔

نیچے دیے گئے بٹن کو دبانے پر آپ کو رجسٹریشن فارم کی جانب ری ڈائریکٹ کیا جائے گا جہاں آپ اپنی معلومات فراہم کر سکتے ہیں اور چودہ دن کے لیے بلامعاوضہ رکنیت حاصل کر سکتے ہیں۔

ہمارا انتخاب کیوں کریں؟

آپ جہاں کہیں بھی ہوں۔

جدید

ایک بہت ہی جدید لیکن آسان یو-آئی جو تمام صارفین کے لیے بنائی گئی ہے۔ آپ فوراَ سے پہلے ہی ہماری ایپ سے متعارف ہو جائیں گے!

نئی

خصوصیات جو پہلے کبھی دیکھی ہی نہیں گئیں! انٹرنیٹ ٹی وی براؤزر، سی سی ٹی وی امپورٹ، آر-ایس-ایس نیوز فیڈ اور بہت سی اور!

قانونی

غیر مجازی اور غیر قانونی مواد سے بچیے! کیوں اپنے دستاویزات کا خطرہ اور بے تحاشا فیس مول لیں؟ ہم کم قیمت پر زیادہ پیش کرتے ہیں۔

محفوظ

معلومات محفوظ کرنے کے جدید طریقے۔ بے تکلف ہو کر اور سکون سے اپنے پسندیدہ ٹی وی چینلز ملاحظہ کریں۔

FAQ

U našoj ponudi ćete naći preko 200 domaćih TV kanala, uključujući PRVA TV, B92, PINK paket kanala kao i mnoge druge. 
U svakom trenutku možete, na sopstvenu odgovornost, pretražiti širok asortiman TV kanala sa interneta, ili se obratiti nekom od naših agenata koji će Vam pomoći pri dodavanju novih ili pretplati na strane TV servise.

جی ہاں! چودہ دن ہے آزمانے کی مدت اُن سب کے لیے جو نیچے دیے گئے لنک پر فارم کو پُر کریں گے۔ رجسٹریشن کے بعد، آپ کو اپنے فون نمبر کی تصدیق کرنا ہو گی جو کہ ہمارے پلیٹ فارم پر لاگ اِن کرتے ہوئے آپ کے یوزرنیم کے طور پر بھی استعمال ہو گا۔

جی ہاں!ہماری فہرست میں آپ جو چینلز بھی پائیں گے وہ سب قانونی ہیں! انٹرنیٹ ٹی وی سیکشن کے ذریعے شامل کیے جانے والے چینلز کی پوری ذمہ داری صارف پر عائد ہو گی اور پہلی بار سیکشن میں داخل ہونے پر خبردار کر دیا جاتا ہے۔

 

 

 

یہ ایپ بہت سے پلیٹ فارمز کے لیے ہے اور آفیشل سٹورز سے براہ راست انسٹال کی جا سکتی ہے۔ اِس کے لیے سپورٹڈ ڈیوائس یہ ہیں: سیمسنگ سمارٹ ٹی وی (ٹیزن)، ایل جی سمارٹ ٹی وی، اینڈرائیڈ ٹی وی، اینڈرائیڈ موبائل، ایمیزون فائر، آئی او ایس، ایپل ٹی وی اور ویب براؤزرز۔ اگر آپ کے ٹی وی کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے تو آپ ہماری الٹرا ایچ-ڈی (فور-کے) ریزولوشن کی حامل سیٹ-ٹاپ-باکس ڈیوائس خرید سکتے ہیں اور اپنے عام ٹی وی کو ایک سمارٹ ٹی وی بنا سکتے ہیں!

صوتی ہدایات ٹیلی ویژن کے استعمال کو آسان بنانے کی ہماری سوچ کو عملی جامہ پہناتی ہیں۔ ہماری سیٹ-ٹاپ-باکس یہ موقع فراہم کرتی ہے کہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے ٹی وی چینلز کے ناموں کو براہ راست پکارا جا سکے۔